ناظم آباد میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی

 

کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مولانا علامہ مرزا یوسف حسین کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں حراست میں لے لیا اور اپنے ہمراہ لے گئے۔ مولانا علامہ مرزا یوسف حسین کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے  دو بج کر پچاس منٹ پر مولانا مرزا یوسف حسین کے گھر نورالایمان پہنچے اور گرفتاری کا عمل پندرہ منٹ میں مکمل کر لیا۔ چھاپے کے دوران مولانا مرزا یوسف کے سکیورٹی گارڈ کا اسلحہ بھی قانون نافذ کرنیوالے ادارے کے اہلکاروں نے ضبط کرلیا

 

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.