وزیراعظم سے اربوں کی چوری کا پوچھنا ہمارا حق ہے

عمران خان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو بکر ے کی قربانی چاہیے گدھے کی نہیں ،مغل اعظم کے خاندان میں سے کس فرد نے یہ کام کیااسے سامنے لایا جائے ۔عمران خان نے کہا کہ اس خبر نے ملکی سا لمیت کو نقصان پہنچا یا ،اس خبر میں وہ ہی زبان استعمال کی گئی جو نریندر مودی فوج کے خلاف کرتا ہے ۔ عمران خان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پارٹی کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیلئے دو نومبر کو بنی گالہ سے ہی نکلیں گے ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.