احتجاج پی ٹی آئی آئینی اور جمہوری حق ہے،یوسف گیلانی

احتجاج پی ٹی آئی آئینی اور جمہوری حق ہے،ہم تشدد کی سیاست نہیں چاہتے،عدالتی فیصلوں پر ہرصورت عملدرآمد ہونا چاہیے،یوسف گیلانی کی میڈیا سے گفتگو

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ احتجاج پی ٹی آئی آئینی اور جمہوری حق ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدلیہ کے فیصلوں پر دونوں فریقین کو عملدرآمد کرنا چاہیے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.