گوجرانوالہ:2نومبر سے پہلے ہی کینٹینرز کی شامت

پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں 2 نومبر سے قبل ہی حکومت نے سینکڑوں کینٹینرز کو قبضے میں لے لیا،جس سے ٹرانسپورٹرز کو روزانہ کروڑوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔مزید جانتے ہیں گوجرانوالہ سے زاہد اقبال کی اس رپورٹ میں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.