صوابی انٹر چینج پر پولیس اہلکاروں کی پی ٹی آئی کے قافلے پر شیلنگ

وزیراعلیٰ پرویزخٹک کی قیادت میں پی ٹی آئی کےقافلےپرپولیس نےآنسوگیس کی شیلنگ کردی جس سےکارکن منتشرہوگئے۔ بتایا گیا ہے صوابی میں ہارون پل پرپولیس نےکنٹینرلگاکرراستہ بندکررکھاہےجب قافلہ اس مقام پرپہنچاتو پولیس نے کارکنوں کو منتشرکرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کردی ۔ قافلےکےساتھ کنٹینرزکوہٹانے کیلئےکرین بھی موجود تھی جب کرین آگےبڑھی تو پولیس نےشیلنگ کردی جس سے کارکن منتشرہو گئے۔ ہارون پل صوابی سےآٹھ کلومیٹرکےفاصلےپر واقع ہےجہاں کارکنوں پرپولیس کی بھاری شیلنگ جاری ہےجبکہ تحریک انصاف کے کارکن پولیس پر پتھراﺅ کر رہے ہیں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.