کزن کا شرائط ماننے تک اسلام آباد لاک ڈاؤن کرنے سے انکار پاکستان تحریک انصاف دو نومبر کے احتجاج میں اکیلی ہی شرکت کرے گی

na10

رپورٹ کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے ایک رہنما نے  کہا ہے کہ 27 اکتوبر کو لاہور میں ہونے والے اجلاس میں پی ٹی آئی کو بتادیا گیا تھا کہ عوامی تحریک کے کارکن صرف اس صورت میں ہی احتجاج میں شرکت کریں گے جب پی ٹی آئی احتجاج کے حوالے سے تمام فیصلوں اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے حوالے سے ہمیں اعتماد میں لے گی۔۔۔انہوں نے بتایا کہ اجلاس میں یہ بھی بتادیا گیا تھا کہ عوامی تحریک عمران خان کی اخلاقی حمایت جاری رکھے گی تاہم اگر پی ٹی آئی نواز شریف سے استعفیٰ لینے میں کامیاب ہوجاتی ہے تو اس کے بعد تمام فیصلے عوامی تحریک کو اعتماد میں لے کر کیے جائیں گے۔۔۔پاکستان عوامی تحریک کے رہنما نے کہا کہ پارٹی نے اب تک اپنے کارکنوں کو 2 نومبر کے احتجاج کی تیاری کرنے کی ہدایات نہیں کی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دو نومبر کو اسلام آباد ’لاک ڈاؤن‘ کے لیے تنہا ہی سڑکوں پر نکلے گی کیوں کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان عوامی تحریک تاحال دھرنے میں شرکت کے لیے اپنی شرائط پر تحریک انصاف کے جواب کی منتظر ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.