ایک بار پھر شیریں مزاری کو ناکے پر روک لیا گیا

na11

شیری مزاری پھر مشکل میں ،ایک بار پھر ناکے پر روک لیا گیا۔۔شیری مزاری کا موبائل چوری ،پولیس اہلکار چابی لے کر غائب ہو گیا، پیدل بنی گالا جانا پڑا ۔۔۔شیری مزاری کہتی ہیں  پولیس نے موبائل کی چابی چھین لی ہے

ایک بار پھر شیریں مزاری کو ناکے پر روک لیا گیا، شیریں مزاری کی گاڑی کی چابی لیکر پولیس اہلکار غائب، پولیس نے میری گاڑی کی چابی چھین لی ہے، شیری مزاری کی میڈیا سے گفتگو

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.