ڈاکٹروں کی معطلی، ینگ ڈاکٹرز کا حکومت کے خلاف مظاہرہ لاہور، میو اسپتال احتجاج میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس کی شرکت

na16

ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس نے  حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے لاہور بھر کے ہسپتالوں کے آﺅٹ ڈور اور پی آئی سی کا ان ڈور بھی بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر ڈاکٹر حامد بٹ کی سربراہی میں ینگ ڈاکٹرز نے سڑک بلاک کرکے حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔ ینگ ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ بار بار پُرامن احتجاج کے باوجود محکمہ صحت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ ینگ ڈاکٹرز کے ترجمان ڈاکٹر ناصر کا کہنا ہے کہ جنرل کونسل کے اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ لاہور بھر کے تدریسی ہسپتالوں کے آﺅٹ ڈور بند کردئیے جائیں گے

ڈاکٹروں کی معطلی کیخلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن  کے ارکان نے میو اسپتال میں مظاہرہ کیا جس میں ڈاکٹرزاور پیرا میڈکس نے شرکت کی  ۔

ڈاکٹروں کی معطلی کیخلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن  کے ارکان کا میو اسپتال میں مظاہرہ ۔۔۔ ڈاکٹرزاور پیرا میڈکس کے محکمہ صحت اور حکومت کے خلاف نعرے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.