جرمنی: چاقو حملے میں 4افراد زخمی،حملہ آور فرار

جرمنی میں چاقو سے مسلح افراد کے حملے میں 4افراد کو زخمی ہوگئے ہیں۔ حملہ آور کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ فرینکفرٹ کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا ہے۔

جرمنی میں چاقو سے مسلح افراد نے حملہ کر کے 4افراد کو زخمی کردیا۔ حملہ آور کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ فرینکفرٹ کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا ہے۔حملہ آور چاقو سے مسلح تھا، جس نے ریلوے اسٹیشن پر موجود لوگوں کو نشانہ بنایا ہے۔ حملے میں زخمی افراد کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ان کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی گئی ہے، حملے کرنے کے بعد حملہ آور فرار ہوگیا، حملہ آور کی تلاش جاری ہے،لولیس کا کہنا  کہ حملے کا مقصد ابھی معلوم نہیں ہوسکا ہے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.