جہلم‘زہریلی شراب سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی،متعدد زیرعلاج

جہلم میں زہریلی شراب پینے سے متاثرہونے والے مزید 5 افراد دم توڑ گئے۔۔۔ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی،گھر گھر صف ماتم بچھ گئی،فضا سوگوار۔۔تھانہ صدر میں 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.