شہرکولاک ڈاؤن کرنے کی کیا حکمت عملی اپنائی جائے؟ عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دو نومبر سے قبل کارکنوں کی گرفتاریوں کو روکنے کیلئے قانونی میدان میں بھی حکومت کو بھرپور جواب دینے کی تیاری کر لی ہے اورآج اس حوالے سے مرکزی لیگل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔اجلاس کی صدارت عمران خان کریں گے جس میں پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان ، نعیم بخاری اور دیگر سینئر قانون دان شامل ہوں گے۔اس کے علاوہ عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے سے متعلق حکمت عملی بنانے کیلئے پارٹی رہنماﺅں کا اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں قانونی معاملات زیر بحث لائے جائیں گے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.