کیا روس امریکی عوام کی رائے پر اثر انداز ہو سکتا ہے؟ پوٹن

پوٹن کے مطابق کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ روس کسی طرح بھی امریکی عوام کی رائے پر اثر انداز ہو سکے؟۔ ان کے بقول امریکا ایک بڑی قوت ہے کوئی ناکام ریاست نہیں۔ واشنگٹن نے گزشتہ ہفتے باقاعدہ الزام عائد کیا تھا کہ روس پر آٹھ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں دخل اندازی کی کوشش کر رہا ہے۔ پوٹن پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ امریکی انتظامیہ اس طرح داخلی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.