شہدادپور:تحریک انصاف کے کارکنان تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچیں گے ۔

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے ساتھ کل ہونے والے ناروا سلوک کے خلاف شہدادپور میں بھی پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر آگئے اورحکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ دو نومبر کو تمام رکاوٹیں توڑ کر بھی اسلام آباد پہنچیں گے ۔ دیکھتے ہیں عمران خان کی یہ رپورٹ

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.