ایف سی سکاﺅٹ کے زیر اہتمام جنگی مشقوں کا اہتمام

چمن ایف سی سکاﺅٹ کے زیر اہتمام جنگی مشقوں کا اہتمام کیا گیا اور ساتھ ہی مختلف اضلاع کے ونگز نے سنائیپر نشانہ بازی کے مقابلے بھی کئے اس پروقار تقریب کے مہمان خاص سیکٹر کمانڈر نارتھ بریگیڈیئر ندیم سہیل تھے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.