جنرل زبیر آج چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کاعہدہ سنبھالیں گے

جنرل زبیر محمود حیات آج چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ سنبھالیں گے،، تینوں مسلح افواج کے دستےسلامی دیں گے،، آرمی کی کمان کی تبدیلی کی تقریب منگل کوہوگی،، جی ایچ کیو میں ریہرسل۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.