حلب میں حکومتی فضائی حملے، 25 شہری ہلاک

شامی مسلح تنازعے پر نگاہ رکھنے والے مبصر گروپ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ بمباری میں باغیوں کے زیرِ تسلط علاقوں کے قرب میں واقع کم از کم چھ مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ سیرئین آبزرویٹری کے مطابق وسطی حلب میں پندرہ نومبر سے حکومتی کارروائی کے آغاز کے بعد سے اب تک کم و بیش 65 شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ حلب سن دو ہزار بارہ سے دو حصوں میں بٹ چکا ہے جس میں حکومت کے زیرِ کنٹرول مغربی حصہ ہے جبکہ باغی حلب کے مشرقی حصے پر قابض ہیں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.