شام:الیپو میں درندگی ،شہریوں پراندھادھند فائرنگ،17ہلاک 40سے زائد زخمی،سیکڑوں افرادکی ہجرت

شام  کے شہر حلب میں احتجاج کرنے والی عوام پرشدید فائرنگ  کی گئی جس کے نتیجے میں 17سےزائد عام شہری  ہلاک ہو گئے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں۔۔۔روسی وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق  باغیوں کے زیر قبضہ علاقے میں سیکڑوں افراد  شام میں جاری جنگ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے تھے ،جہاں ان پرباغیوں نے فائرنگ کردی ہلا ک ہونے والوں میں  بچے بھی شامل ہیں ۔ ترجمان  کا کہنا تھا کہ 200سے زائد افراد نے اس علاقے کو چھوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔ مظاہرے کرنے والے10افراد کو دہشتگروں نے اغوا کرکے قتل کردیا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.