اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

وفاقی کابینہ بلاول کے مطالبات سمیت اہم امور پر غور کرے گی

راحیل شریف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیے جانے کا امکان

وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا،وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بلاول بھٹو کے 4 مطالبات سمیت اہم امور پر غورکیا جائے گا،جنرل راحیل شریف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیے جانے کا امکان

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.