عمران خان کی نااہلی،الیکشن کمیشن آج درخواستوں پر سماعت کرے گا

الیكشن كمیشن کی جانب سے جاری کاز لاسٹ کے مطابق اسپیكرقومی اسمبلی كی جانب سے بھجوائے گئے پاكستان تحریك انصاف كے چیرمین عمران خان اور جہانگیر ترین كی نااہلی كے ریفرنس كے كیسوں كو لگایا گیا ہے اور دونوں كیسوں میں فریقوں نے الیكشن كمیشن میں جواب دائر كرنا ہے جب كہ وزیراعظم كے داماد كیپٹن (ر) صفدر كی نااہلی كے كیس میں دلائل سنے جائیں گے۔واضح رہے كہ پچھلے سماعت میں كیپٹن صفدر كی جانب سے كمیشن میں كوئی پیش نہیں ہوا تھا۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.