عمران خان لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایئرلائن کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے لندن سے لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچے ۔عمران خان دوست کی بہن کی شادی میں شرکت کے لیے جمعے کو برطانیہ گئے تھے۔
چیئرمین تحریک انصاف نے لندن ہیتھرو ائر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی وزیر اعظم کا
احتساب ہو رہا ہے ،،، پورے پاکستان کی نظریں پانامہ کیس پر ہیں ،، ان کا مذید کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف کی پرفارمینس پر پوری قوم ان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.