جمہوری جماعت کی حیثیت سےجو ہوسکتا تھاکیا

کپتان لندن سے وطن واپس روانہ،،، کہتے ہیں ایک جمہوری جماعت کی حیثیت سےجو ہوسکتا تھاکیا،، سپریم کورٹ کےفیصلےکاانتظارہے، اب دھرنانہیں ہوگا،،، تحریک انصاف کا شریف خاندان کے فلیٹوں کا ریکارڈ حاصل کرنے کا دعویٰ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.