ترکی میں 370 این جی اوز پر پابندی لگا دی گئی

ترک حکومت کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے شبے میں سیکڑوں غیر سرکاری تنظیموں این جی اوز کے دفاتر سیل کیے گئے ہیں۔ ان میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے اور بچوں کی بہبود کی تنظیمیں بھی شامل ہیں۔۔۔تُرکی میں غیرسرکاری تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن رواں سال جولائی میں حکومت کے خلاف فوج کے ایک گروپ کی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد کیا گیا ہے۔۔۔۔ترکی کے نائب وزیراعظم نعمان قورتولموش کا کہنا تھا کہ تنظیموں پر مکمل پابندی عاید نہیں کی گئی۔ البتہ ان کی سرگرمیوں کو بند کردیا گیا ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.