بنگلہ دیش میں انتہا پسند تنظیم کا اہم رہنما گرفتار

پولیس نے آج بتایا کہ خیر الاسلام گزشتہ برس فیصل عرفان اور نیلوئے نیل کی ہلاکت میں مشتبہ طور پر براہ راست ملوث تھا۔ ملکی خفیہ اداروں کے مطابق چوبیس سالہ ملزم کالعدم گروہ ’انصار الاسلام‘ کا ایک رہنما ہے۔ اس پر الزام ہے کہ وہ بنگلہ دیش میں ہونے والے کئی پرتشدد واقعات میں بھی ملوث رہا ہے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.