ڈونالڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان۔۔۔

ان کاکہنا ہے کہ بشارالاسد کے خلاف سرگرم کئی عسکری گروپوں کے بارے میں معلومات نہیں ہیں کہ وہ کس کے ایماء پر جنگ لڑ رہے ہیں۔

امریکی اخبار ’’وال اسٹریٹ جرنل‘‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کے لیے بہتر یہی ہے کہ وہ شامی اپوزیشن کی مسلح مدد بند کر دے۔

نو منتخب امریکی صدر نے کہا کہ بشارالاسد کے خلاف لڑنے والے اپوزیشن گروپ امریکا کی مدد سے جنگ لڑرہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں ٹرمپ نے کہا کہ اگر روس نے بشارالاسد کی مدد ترک نہ امریکا ماسکو سے براہ راست محاذ آرآئی کرے گا۔۔۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا بشارالاسد کے خلاف لڑ رہاہے جب کہ اسد رجیم داعش کے خلاف بھی جنگ کررہی ہے۔ داعش کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.