نو منتخب امریکی صدر کے خلاف دوسرے ملکوں میں بھی احتجاج

امریکا میں بھی گزشتہ چار دنوں  سے ٹرمپ مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔  احتجاجی ریلی کے منتظمین کے مطابق وہ ان مظاہروں سے ظاہر کرنا چاہتے ہیں کہ یورپ میں مقیم امریکی اپنے جرمنی اور یورپی ساتھیوں کے ہمراہ امریکی داخلی صورت حال سے الگ نہیں ہیں۔ اس بیان کے مطابق یہ افراد امریکا میں ناانصافی، عدم برداشت، اجانب دشمنی اور عدم مساوات کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.