روسی جنگی بحری جہاز شامی ساحلی علاقے میں پہنچ گئے

روسی جنگی بحری جہاز شامی ساحلی علاقے میں پہنچ گئے

حالیہ برسوں میں روسی بحریہ کی سب سے بڑی تعیناتی
روسی فوج کے مطابق اس پیشرفت کا مقصد علاقے میں موجود روسی فوج کو کمک کی دستیابی ممکن بنانا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ بحری جنگی جہاز اب مشرقی بحیرہ روم ميں اپنی پوزیشنیں سنبھال چکے ہیں۔ حالیہ برسوں میں یہ روسی بحریہ کی یہ سب سے بڑی تعیناتی قرار دی جا رہی ہے۔ ماسکو حکومت شام میں جاری خانہ جنگی میں صدر بشار الاسد کی حامی فوج کو عسکری تعاون فراہم کر رہی ہے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.