ٹرمپ نے فلسطین اور اسرائیل تنازع کے حل کی حمایت کر دی

امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی فلسطین اور اسرائیل تنازع کے حل کی حمایت کر دی۔ نیو یارک ٹائمز کے ساتھ انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان امن معاہدہ کرانے پر خوشی ہو گی۔ ان کا کہنا تھا میرا داماد جیرڈ کشنر دونوں ملکوں کے درمیان امن کے قیام کے لیے کردار ادا کر سکتا ہے۔ ادھر ٹرمپ کی ترجمان کیلانے کنوے کا کہنا ہے کہ وہ ہلیری کی ای میلز کی تحقیقات پر زور نہیں دیں گے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.