خفیہ ایجنسیوں نے بات چیت ریکارڈ کرلی

سی این این کے مطابق ری پبلکن اور ڈیمو کریٹس امیدواروں کی الیکشن پارٹی کے پیش نظر نیویارک میں اس وقت ہائی الرٹ ہے ۔۔دوسری طرف ہوم لینڈ سکیورٹی کے وزیر جے جانسن کا کہنا ہے کہ نیویارک پولیس کے ساتھ ساتھ وفاقی ایجنسیاں بھی متحرک ہوچکی ہیں۔۔۔کیلے فورنیا سے رکن کانگرس ایڈم شف کا کہنا تھا کہ ہرصدارتی الیکشن پر اس قسم کے تھریٹ وصول ہوتے ہیں تاہم اس دفعہ یہ خطرہ حقیقی نظر آتاہے۔۔ القاعدہ داعش کے مقابلے میں اپنا وجود ثابت کرنے کےلئے کوئی حملہ کرسکتی ہے۔۔۔تیویارک پولیس کے ترجمان کاکہنا ہے کہ وہ حملے کی دھمکی سےآگاہ ہیں اور ایف بی آئی سے مل کر اس پر کام کررہے ہیں۔۔۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.