امریکی ریاست کیلے فورنیا میں پولنگ اسٹیشنز کے باہر فائرنگ۔۔ ایک ہلاک

2

امریکی ریاست کیلے فورنیا میں پولنگ اسٹیشنز کے باہر فائرنگ۔۔ ایک ہلاک متعدد زخمی ۔۔۔۔ پولنگ اسٹیشنز بند کردئیے گئے
رپورٹ کے مطابق ریاست کیلے فورنیا کے علاقے آزوسا میں ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر ایک مسلح خاتون نے اندھا دھند فائرنگ کی جس سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئی۔۔۔ مسلح خاتون فرار ہوگئی۔۔۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔۔میموریل
پارک کے باہر واقع ایک پولنگ اسٹیشن پر بھی فائرنگ ہوئی ہے۔۔۔۔علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور پولیس گھر گھر تلاشی لے رہی ہے.

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.