شام،عراق میں امریکی فضائی حملے، شہریوں کی ہلاکت کی تفصیلات جاری

امریکی فوج نےشام وعراق میں فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی تفصیلات جاری کردیں،،، رپورٹ کے مطابق گزشتہ 10 ماہ کے دوران 64 اور 2014 سے اب تک 119 شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.