حیفہ:اسرائیلی جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ہیفہ کے قریب جنگل میں لگی آگ شہر تک پہنچنے کا اندیشہ تھا،حکام نے شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی۔ہیفہ میں رہنے والے 50 ہزار افراد نقل مکانی کرگئے،آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔آگ کو بجھانے کیلئے اسرائیلی اور یونانی طیاروں نے آپریشن میں حصہ لیا۔دوسری جانب اسرائیلی حکام اس آگ کو دہشتگردی سے جوڑ رہے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے

 

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.