جرمنی کی لیونی مولر نے ٹرین کو اپنا آشیانہ بنالیا

9

چلنے پھرنے کے شوقینوں سے دنیا بھری پڑی ہے لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جواس شوق کو اپنی زندگی میں شامل کرلیتے ہیں، جرمنی سے تعلق رکھنے والی لیونی مولر،لیونی ملر کو گومنے پھرنے کا اتنا شوق ہے کہ انہوں نے ٹرین کو ہی گھر بنا لیا.
عام تو پرلوگ ایک جگہ سے آنے جانے کیلئے ٹرینوں کا استعمال کرتے ہیں ،لیکن جرمنی کی لیونی مولر نے ٹرین کو ہی اپنا گھر بنا لیا،لیونی ابھی کالج میں پڑھ رہی ہیں،اور سفر کے دوران ہی اپنی پڑھائی پوری کرتی ہیں لیونی ٹرین کے راستے میں پڑنے والے دوستوں اور رشتہ داروں کے گھر میں قیام کرتی ہیں،اس کے پاس ایک چھوٹا سا بیگ رہتا ہے جس میں روز مرہ استعمال کی اشیا اور کتابیں رہتی ہیں،لیونی کی ایک دفعہ مالک مکان سے کرایہ کے معاملہ پر لڑائی ہوگئی تھی تب سے لیونی نے ٹرین کو ہی اپنا مسکن بنا لیا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.