داعش نے 300 کے قریب افراد کو یرغمال بنا لیا

in10

شدت پسند گروپ داعش نے موصل کے قریب عراقی سکیورٹی فورسز کے 295 سابق ارکان کو یرغمال بنا لیا ہے۔
اقوم متحدہ ميں انسانی حقوق سے متعلق محکمے کی ترجمان روینا شامداسانی کے بقول داعش کے جنگجو موصل کے قریبی شہر حمام العلیل سے پسپا ہوتے ہوئے 1500 خاندانوں کو بھی اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان افراد کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ عراقی سکیورٹی فورسز کے ارکان ملک کے شمالی شہر موصل کو داعش سے آزاد کرانے کے لیے آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.