فرانس کے سابق صدر نکولس سارکوزی انتخابی دوڑ سے باہر

فرانس میں صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں نکولس سارکوزی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ دائیں بازو کے صدارتی امیدوارکو برتری حاصل ہوگئی ہے دس ہزار پولنگ اسٹیشنز سے حاصل کردہ ووٹوں کی بنیاد پر مرتب شدہ نتائج کے مطابق فلن نے 44.2 فیصد ووٹ حاصل  کرکے پہلے نمبر پر رہے جبکہ جپی  Juppé 28.4 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ نکولس سارکوزی 20.7 فیصد ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پررہے۔۔۔ نتائج کو سابق صدر  نکولس سارکوزی کے لئے دھچکا قرار دیا جارہا ہے۔۔۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.