بھارت میں مسلمانوں کا جینا حرام

بی جے پی کارکن نے اتر پردیش کے ضلع مراد آباد میں زبردستی مسلمان فیملی کو  گھرسے نکال دیاہے ،بی جے پی کارکن کاکہنا ہےکہ برہمنوں کے علاقے میں مسلمان نہیں رہ سکت

پولیس  بھی اس غنڈہ گردی میں  کارکن کے ساتھ مل گئی اور  گھر کو تالا لگا کر بند کر دیا،مالک مکان مسلم فیملی بے حد پریشان ہے۔ان کا کہنا تھا گھر میں  ہر جگہ تالے لگا دیے گئے ہیں

 

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.