امریکہ کا نیا صدر کون ؟؟کمپین کا آخری روز کیسا گزرا

in14

صدرارتی امیدواروں کی جنگ اور دنیا کی سپر پاور کے صدر بننے کی پر زور کمپین  کا آخری روز کیسا گزرا
صدرارتی امیدواروں کی جنگ اور دنیا کی سپر پاور کے صدر بننے کی پر زور کمپین اپنے اختتام کو پہنچی اور اب مرحلہ ہے الیکشن کا ،،، ہیلری اور ٹرمپ ہیں آمنے سامنے اور ہیلری کا ساتھ دینے کے لیئے مشل اوباما بھی ہیں میدان میں ،،ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کے صدارتی انتخاب مین ہیلری سے بہتر کوئی نہیں
الیکشن سے قبل آخری رات تھی امید کی اور اب امریکی شہری یہ فیصلہ کریں گے کہ کون ہے بہتر اور کون ہے اصل حقدار دنیا کی سپر پاور کے صدر بننے کا کیا ہیلری بن پائیں کی امریکہ کی پہلی خاتون صدر ؟ ان کا کہنا تھا کہ وہ سب کو ساتھ لے کر چلیں گی
جبکہ دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے آخری روز کیا 5 ریاستوں کا دورہ  ان کا کہنا تھا کہ اب یہ عوام نے فیصلہ کرنا ہے کہ ملک عوام نے چلانا ہے کہ کرپٹ سیاسی عناصر نے،،

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.