شہری ریاست ریو ڈی جنیرو کے بینک کھاتے منجمد

in15

برازیل کی حکومت نے شہری ریاست ریو ڈی جینیرو کے بینک کھاتے منجمد کر دیے ہیں
ملکی وزارت مالیات کے مطابق ریو ڈی جینیرو کی انتظامیہ تقریباً 47 ملین یورو کی مقروض ہے اور یہ رقم ادا کرنے کے بعد ہی یہ پابندی ختم کی جائے گی۔ ابتدائی طور پر تین روز تک ریو انتظامیہ کی اپنے کھاتوں تک کی رسائی ممکن نہیں ہو گی۔ تاہم اس مدت میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ ریو ڈی جینیرو برازیل میں کسادی بازاری سے سب سے زیادہ متاثرہ ہونے والی ریاست ہے۔حالیہ دنوں میں برازیل کے شہریوں کی بینک اکاؤنٹ منجمد ہیں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.