مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ‘اپوزیشن کا احتجاج ملتوی

download-2

برسر اقتدار سوشلسٹ پارٹی کے صدر نکولس مادوروپر الزام ہے کہ وہ آمریت کو فروغ دے رہے ہیں  جس کے باعث ملکی اقتصادیات کا بیڑہ غرق ہوچکا ہے

اپوزیشن لیڈرجولیو بورجس Julio Borges کا کہنا ہے کہ اگر انے والے دنوں میں ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ویٹی کن کی مدد سے ہونے والے مذاکرات سے کنارہ کشی اختیار کرلیں گے

وینزویلا میں اپوزیشن جماعت نے آمریت کے خلاف علامتی  ریفرنڈم ملتوی کردیا ہے تاہم خبردار کیا ہے کہ اگر ان کی شرائط نہ  مانی گئیں تو وہ مذاکرات میں حصہ نہیں لیں گے۔۔  اپوزیشن نے احتجاجی مارچ بھی ملتوی کرنے کا اعلان  کیا ہے۔۔۔۔ اپوزیشن نے تمام زیرحراست قیدیوں اور100 سیاسی رہنماؤں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔۔ وینزویلا میں عام انتخابات 2018 میں ہورہے ہیں

اپوزیشن جماعت کا وینزویلا میں صدر  نکولس مادورو  Nicolas Maduro کیخلاف علامتی ریفرنڈم اور احتجاجی مارچ ملتوی کرنے کا اعلان ۔۔۔ مذاکرات  کا پہلا دور بے نتیجہ ختم

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.