غیرملکی چندہ وصول کرنے پرپابندی

500185-478713-zakirnaik-3x2

 بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کو نوٹس جاری کر کے اس کے لائسنس کو منسوخ کرنے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ وزارت داخلہ نے ذاکر نائیک کی ایک اور این جی او آئی آر ایف ایجوکیشنل ٹرسٹ کو بھی پیشگی اجازت لینے کے درجہ میں رکھنے کا پراسیس شروع کردیا ہے۔اس کے تحت اسے بیرونی چندہ لینے کے لئے وزارت داخلہ سے اجازت لینی ہوگی۔وزارت داخلہ کی طرف سے ذاکر نائیک کے اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کو بند کرنے کے سلسلہ میں ایک مسودہ بھی تیار کیا جا رہا ہے جسے کابینہ کی میٹنگ میں پیش کیا جائے گا

معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر غیر ملکی چندہ لینے پر پابندی لگا دی گئی ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.