امریکا کا مفاد پہلی ترجیح ہے،دنیا کو بتانا چاہتا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ

in18

امریکا کا مفاد پہلی ترجیح ہے،دنیا کو بتانا چاہتا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ
بلا رنگ،نسل و مذہب تمام امریکیوں کی خدمت کریں گے،ٹرمپ
ہیلری کلنٹن نے ملک کیلئے بہترین خدمات سرانجام دیں،ڈونلڈٹرمپ
امریکا کا مفاد پہلی ترجیح ہے،دنیا کو بتانا چاہتا ہوں،ملک کو نئی سمت میں لے جانے اور متحد ہونے کا وقت ہے،بلا رنگ،نسل و مذہب تمام امریکیوں کی خدمت کریں گے،ڈونلڈ ٹرمپ کا حامیوں سے خطاب۔۔۔ہیلری کلنٹن کی ملک کیلئے بہترین خدمات کا بھی اعتراف

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.