حزب اللہ کا حمایت یافتہ امیدوار لبنان کاصدر بن گیا

دوسری جانب میشل عون کے صدر بننے پر امریکا نے ʼنیم دلانہ خیر مقدم کیا ہے جبکہ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے نئے لبنانی صدر کے لئے حزب اللہ کی جانب سے ملنے والی حمایت پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہاہےکہ امریکی انتظامیہ صدر میشل عون سے معاملہ کرنے کا فیصلہ ان کی طرف سے کئے جانے والے اقدامات اور فیصلوں کی روشنی میں اٹھائے گی۔گزشتہ دو برس سے لبنانی قانون ساز صدر کے انتخاب میں ناکام تھے۔ یہ بات اہم ہے کہ میشل عون کو حزب اللہ کی حمایت بھی حاصل ہے

لبنانی پارلیمان نے میشل عون کو نیا صدر منتخب کر لیا، انتخاب کے بعد اپنے خطاب میں عون نے کہا کہ وہ لبنان کو ہمسایہ ملک شام میں جاری خانہ جنگی کے اثرات سے بچائیں گے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.