نئے امریکی صدر کی مبینہ کابینہ ارکان کے نام سامنے آگئے

نئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی مبینہ کابینہ ارکان کےنام سامنےآگئے،، وزیرخارجہ کیلئے سینیٹر باب کروکر، وزیردفاع کیلئے سینیٹر جیف سیشنز مظبوط امید وار،،، ہوم لینڈ سیکیورٹی کےلئے ڈیوڈ کلارک اور وزیرداخلہ کیلئے فاریسٹ لوکاس کے نام پر غور۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.