ایم آئی فائیو کی ایک سو سات سالہ تاریخ میں یہ پہلا بار

ایم آئ فائیو کی ایک سو سات سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی نے اس ایجنسی کے سربراہ نے کوئی انٹرویو دیا ہو۔اینڈریو پارکر کا کہنا تھا کہ روس دنیا بھر میں اپنی خارجہ پالیسی اور مفادات کے حصول کے لیے جارحانہ طریقے سے کام کر رہا ہے۔برطانیہ اور یورپ کے دوسرے ملکوں میں روس کی بڑھتی ہوئی خفیہ سرگرمیاں خطرہ بن رہی ہیں، جن میں انٹیلی جنس کارروائیوں کے ساتھ پروپیگنڈا اور سائبر حملے بھی شامل ہیں ۔

برطانیہ خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو کے سربراہ نے خبر دار کیا ہے کہ روس تیزی سے برطانیہ کے لیے خطرہ بن رہا ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.