یمن میں شیلنگ کے نئے واقعات

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یمن کے شہرتعز میں ہونے والی شیلنگ میں 20 عام شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ ہلاکتیں حکومتی فورسز اور شہر پر قابض ایران نواز شیعہ حوثی باغیوں کے درمیان جاری شدید جھڑپوں کے تناظر میں ہوئیں۔ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ یمنی حکومت نے اس شہر پر قبضے کے لیے رواں ہفتے سے اپنی کارروائیوں میں تیزی پیدا کر دی ہے۔ امدادی تنظیم ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرز نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک اس تنظیم کا کارکن بھی تھا

یمن میں حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز کے درمیان بھاری شیلنگ  کے نئے  واقعات میں 20عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.