جدہ بوگی اسٹیشن سےٹکراگئی،ایک مزدور ہلاک، چار زخمی

سعودی عرب کے مغربی شہر جدہ میں ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر کر اسٹیشن سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں ایک مزدور ہلاک، جبکہ چار دیگر افراد زخمی ہوگئے حادثہ جدہ کے النسیم ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا، جب الحرمین ٹرین کے ڈبے ایک دوسرے سے ٹکرانے کے باعث ریلوے ٹریک سے باہر نکل آئے، جس کے زد میں ٹریک قریب موجود متعدد مزدور آگئے۔اور ان میں سے ایک مزدور ہلاک اور چار دیگر شدید زخمی ہوگئے۔سعودی ریلوے اتھارٹی نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کردی ہے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.