یورپ روس کو جمہوریت کا سبق نہ پڑھائے، صدر ولادیمیر پیوٹن

 یورپین یونین کی جانب سے روسی میڈیا کے خلاف پارلیمنٹ میں مذمتی قرارداد پر ردعمل کا اظہار کررہے تھے۔۔۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پراپیگنڈے کے میدان میں روس کے مقابلے کے لئے اقدامات کئے جائیں ۔۔ کیونکہ روسی میڈیا مغرب کی سوسائٹی اور جمہوریت کودرست انداز میں پیش نہیں کررہا ۔ جس پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپی یونین کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر روسی میڈیا کے خلاف اقدامات جمہوریت کے خلاف اقدامات تصور ہوں گے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.