ٹوکیو میں 54 برس بعد پہلی بار نومبر میں برفباری

جاپانی شہر ٹوکیو نے 54 سال بعد پہلی بار نومبر میں برفباری کی چادر اوڑھ لی ، آسمان سے گرتے روئی کے گالوں نے شہریوں کو خوب محظوظ کیا۔ ٹوکیو میں موسم کی اس اچانک تبدیلی سے کچھ شہری پریشان بھی ہوئے لیکن زیادہ نے اس کا لطف اٹھایا ۔ برفباری کی وجہ سے ٹریفک کا نظام متاثر اور کچھ پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.