خلا بازوں کی 4ماہ بعد زمین پر واپسی

امریکہ ،روس اور جاپان سے تعلق رکھنے والے تین خلا باز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر چار ماہ گزارنے کے بعد بحفاظت زمین پر اتر گئے۔ ناساذرائع کے مطابق واپس آنے والے تینوں خلاباز وسطی ایشیائی ریاست قازقستان میں واقع خلائی مرکز پر اترے تاہم اس وقت بھی تین خلاباز اسپیس اسٹیشن پر خلائی تحقیق میں مصروف ہیں۔خلائی سٹیشن سے واپس آنے والے خلا بازوں کا تعلق امریکہ، روس، اور جاپان سے ہے۔ ان میں سے دو خلاباز ایسے ہیں جنہوں نے اپنا پہلی خلائی سفر کیا۔

خلائی اسٹیشن پر چار ماہ گزارنے کے بعد 3خلابازوں کی زمین پر واپسی

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.