مظاہروں کا سلسلہ دوبارہ شروع

جنوبی کوریا میں مظاہروں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے،سیئول میں لاکھوں افراد صدر گون ہے کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے
جنوبی کوریا میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں افراد نے صدر پاک گون ہَے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس احتجاج میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد شریک تھے جبکہ منتظمین نے بتایا کہ سیئول کے اس مظاہرے میں ساڑھے تین افراد موجود تھے۔ یہ لوگ صدر کے استعفی کا مطالبہ کر رہے تھے۔ جنوبی کوریائی صدر گون ہَے پر بدعنوانی کے الزامات ہیں۔ اس اسکینڈل میں صدر کی ایک دوست بھی ملوث ہیں، جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے صدر کے ساتھ اپنی دوستی کو استعمال کرتے ہوئے ناجائز مالی فائدے اٹھائے ہیں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.