ٹرمپ کی کاميابی کے بعد يورپی وزرائے خارجہ کا اجلاس طلب

ايک جرمن سفارت کار نے بدھ نو نومبر کے روز بتايا کہ يہ اجلاس امريکی صدارتی انتخابات ميں ڈونلڈ ٹرمپ کی کاميابی کے بعد طلب کيا گيا ہے۔ اٹھائيس رکن ممالک کے وزرائے خارجہ بيلجيم دارالحکومت برسلز ميں ملاقات کريں گے۔ جرمنی کے وزير خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے ليے اس اجلاس کے انعقاد کا خير مقدم کيا ہے۔تیرہ نومبر کو یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کااجلاس  بیلجیئم کے درالحکومت برسلز میں  ہوگا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.